اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی
یوم تکبیر کی تعطیل کی وجہ سے سائفر کیس کی سماعت نہیں ہوسکی تھی، چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر کو ہوگی، ان اپیلوں پر
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔
واضح رہے کہ 28 مئی یوم تکبیر کی چھٹی کے باعث سماعت نہیں ہو سکی تھی۔