مونگ پھلی کھائیں اور شوگر پر قابو پائیں جدید تحقیق
مونگ پھلی کا باقاعدہ استعمال وزن گھٹنانے اور دل کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بھی بڑھاتا ہے، ماہرین
COMBAT OUTPOST MONTI:
امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ مونگ پھلی کا باقاعدہ استعمال شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔
امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مونگ پھلی میں انسانی صحت کے لئے مفید چکنائی، وٹامن ای، نمکیات اور فائبر بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو دل کی کئی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے، اس کے علاوہ اس کا باقاعدہ استعمال خون میں شکر کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لئے ذیابیطس کے مریض اس کے روزانہ استعمال سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں اورشکر کی سطح کو برقرار رکھ کر صحت مندانہ اور فعال زندگی گزار سکتے ہیں۔
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مونگ پھلی کا باقاعدہ استعمال جہاں امراض قلب اور شوگر کو کنٹرول کرتا ہے وہیں اس سے وزن میں اضافے کو بھی روکا جاسکتا ہے جوکہ انسان کو بیماریوں میں مبتلا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔