بینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلان
پروگرام کا آغاز 23 ستمبر، 2023 کو ہوا جس میں طلبہ کو واضح مقاصد اور شاندار مواقع فراہم کیے
بینک اسلامی نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کے ساتھ بینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 50طلبہ کو سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔
اے آئی کے ساتھ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومہ مکمل کرنے والے شرکا کے اعزاز میں تقریب آئی بی اے کراچی میں منعقد کی گئی۔ پروگرام کا آغاز 23 ستمبر، 2023 کو ہوا جس میں طلبہ کو واضح مقاصد اور شاندار مواقع فراہم کیے۔
بینک اسلامی کے ترجمان نے نوجوانوں کی تعلیم کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینک اسلامی ڈیجیٹل دور میں نوجوانوں کو ضروری مہارتوں سے لیس کرنے کی اہمیت کو سمجھتا ہے۔