بجٹ میں فائلر کو 5کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 3فیصد ٹیکس لگنے کا امکان
نان فائلر کی ٹیکس کی شرح 6 فیصد ہونے کا امکان ہے
آئندہ بجٹ میں فائلر کو پانچ کروڑ کی جائیداد خریدنے پر تین فیصد اور نان فائلر کی ٹیکس کی شرح 6 فیصد ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 ٹیکس تجاویز میں جائیداد خریدنے پر ایڈوانس تین سلیب میں ٹیکس لینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
بجٹ میں پانچ سے 10کروڑ کی جائیداد پر 4 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کا امکان ہے جبکہ نان فائلر کی ٹیکس کی شرح 12 فیصد طے کرنے کا امکان ہے۔
اسی طرح، 10کروڑ سے زائد کی جائیداد پر 5 فیصد ٹیکس جبکہ نان فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 15فیصد کیے جانے کا امکان ہے۔