بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار سبی میں درجہ حرارت 47 ڈگری ریکارڈ
نوکنڈی میں درجہ حرارت 45 ڈگری اور تربت میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سبی کے بعد گرم ترین علاقے نوکنڈی اور تربت رہے جہاں درجہ حرارت 45 اور 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری اور قلات میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی اور گوادر میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔