کراچی میں کل آندھی اور گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان
شہر کراچی کا پارہ 3 روز کے دوران 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے
کراچی کے مضافات میں کل دوپہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد اور ٹھٹھہ کے اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے، 3 روز کے دوران شہر کراچی کا پارہ 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔
دادو، جیکب آباد، شکار پور، قمبر، شہدادکوٹ، لاڑکانہ، سکھر، کشمور اور گھوٹکی، شہید بینظیرآباد، جامشورو اور سانگھڑ میں آج اور کل چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔