بلدیہ عظمیٰ کا 33 ارب 68 کروڑ کا بجٹ منظور
اخراجات کا تخمینہ 33ارب 47کروڑ 17لاکھ 68ہزار لگایا گیا،21کروڑ 21لاکھ 48ہزار روپے بچت ہوگی
ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی نے آئندہ مالی سال کے لیے بلدیہ عظمیٰ کے 33ارب 68 کروڑ 39لاکھ 16ہزار روپے میزانیے (بجٹ) کی منظوری دیدی ، اخراجات کا تخمینہ 33ارب 47کروڑ 17لاکھ 68 ہزار لگایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹرکراچی رؤف اختر فاروقی نے بدھ کو کے ایم سی کونسل کے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے بلدیہ عظمیٰ کے آئندہ مالی سال کے لیے 21 کروڑ 21لاکھ 48ہزار روپے بچت کے میزانیے کی منظوری دی جس کے مطابق حکومت سندھ سے گرانٹ 12.252.020 ملین روپے ،صوبائی و ضلعی اے ڈی پی سے 7.377.476 ملین روپے ، بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ ریونیو سے 5.133.800 ملین روپے، کے الیکٹرک، کے ڈی اے، کے ایم سی کے بقایاجات 1.983.060ملین روپے ، میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور بلدیہ کے دیگرمحکموں سے 1.141.070ملین روپے کی آمدنی ہوگی۔
فنانس اینڈ اکاؤنٹ 1.068.920ملین روپے ، میونسپل سروسز 781.300ملین روپے ، محکمہ انجینئرنگ 420.160 ملین روپے ، انٹر پرائززاینڈ انوسٹمنٹ پروموشن 599.100 ملین روپے ، میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز 465.730ملین روپے ، ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونی کشن 167.800ملین روپے ،کلچر اینڈ اسپورٹس ریکریشن 120.000ملین روپے ، پارکس اینڈ ہارٹی کلچرل90.750ملین روپے ،انفارمیشن ٹیکنالوجی 0.800 ملین روپے اورکراچی ماس ٹرانزٹ سیل سے آمدنی 0.200 مقرر کی گئی ہے ، دیگر مدوں سے آمدنی کا تخمینہ 2.081.920 لگایا گیا ہے جب کہ میزانیے میں محکمہ انجینئرنگ کے لیے ترقیاتی منصوبوں میں اخراجات کی غرض سے 6.387.183 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
صوبائی اور ضلعی اے ڈی پی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 7.377.476روپے مختص کیے گئے ہیں ،میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے لیے 4.378.161ملین روپے ،تعلیم کیلیے 3.406.155ملین روپے، میونسپل سروسز کیلیے 2.429.955ملین روپے ،پارک اینڈ ہارٹیکلچر کے لیے 853.390 ملین روپے ،ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکشن کیلیے 720.091ملین روپے ،ڈی ایم سیز کے لیے 1,284.000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریونیو محکمہ جات کے لیے 1,021.864ملین روپے، پنشن فنڈ اور دیگر کے لیے 2,676.550ملین روپے ،میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اور دیگر محکمہ جات کے لیے 791.528ملین روپے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلیے 599.960ملین روپے ،کلچر اور اسپورٹس کیلیے 624.714ملین روپے، فنانس اینڈ اکاؤنٹ کے لیے 411.518ملین روپے، 71.761کراچی ماس ٹرانزٹ سیل کے لیے 279.109 ملین روپے ،محکمہ قانون کے لیے 111.709ملین روپے ،انٹرپرائز اینڈ انوسٹمنٹ پروموشن کے لیے 43.889ملین روپے اور محکمہ لٹریسی کے لیے 2.755ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جب کہ دیگر اخراجات کے لیے 71.761ملین روپے مختص ہیں ۔