چمن کے لوگوں نے پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا
دھرنے کے منتظمین نے تقریباً آٹھ ماہ تک لوگوں کو گمراہ کیا لیکن ناکامی ہوئی
چمن کے لوگوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم منصوبے کے تحت پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق طویل دھرنے کی وجہ سے چمن کے لوگ بے روزگار ہوگئے اور روزمرہ زندگی بھی متاثر ہوئی۔
دھرنے کے منتظمین نے تقریباً آٹھ ماہ تک لوگوں کو گمراہ کیا اور آخر کار لوگ دھرنے کو نظر انداز کرتے ہوئے چمن پاسپورٹ آفس آنے لگے۔
چمن پاسپورٹ آفس کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔