طاہرالقادری نفسیاتی مریض اور خود پرستی کا شکار ہوچکے ہیں وزیر قانون پنجاب
طاہرالقادری کا ایجنڈا صرف اور صرف قوم کا وقت ضائع کرنا اور ملک میں انتشار پیدا کرنا ہے، رانا مشہود
وزیر قانون پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کا ایجنڈا صرف اور صرف قوم کا وقت ضائع کرنا اور ملک میں انتشار پیدا کرنا ہے۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق اپنے ایک بیان میں وزیرقانون پنجاب رانامشہود نے کہا کہ طاہرالقادری کی اے پی سی میں شامل جماعتوں کی حیثیت صفر جمع صفر ہے اور چوہدری برادران کے ہمراہ ان کی پریس کانفرنس بھی مسترد شدہ رہنماؤں کا اجتماعی شو تھا کیونکہ چوہدری برادران چوردروازے سے اقتدار میں آنے کے لئے ہمیشہ آن کال رہتے ہیں۔
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نفسیاتی مریض اور خود پرستی کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ ان کا ایجنڈا صرف اور صرف قوم کا وقت ضائع کرنا اور ملک میں انتشار پیدا کرنا ہے۔