- ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن
- پاک-بیلاروس سیاسی مشاورتی اجلاس، عالمی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا شہریوں کی بازیابی کی درخواستوں پر مقدمات درج کرنے کا حکم
- کراچی؛ درجہ حرارت میں کمی کے باوجود گرمی اور حبس برقرار
- بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاک
- ڈالمیا کے رہائشی نوجوان کی میمن گوٹھ میں جھاڑیوں سے سرکٹی لاش برآمد
- پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کو جناح پور سازش کا ذمہ دار قرار دے دیا
- نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک اسمگلنگ ناکام
- کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات
- ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان
- ہندسوں، حروف اور رنگوں کی شناخت کرنے والی مرغی
- کم وقت میں گیند کو زیادہ بار اچھالنے کا ریکارڈ
- گرمی اور لوڈشیڈنگ، کراچی کے شہریوں نے سمندر میں نہانے کی پابندی ہوا میں اڑا دی
- وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا
- فضا میں پرواز کے دوران طیارے کو شدید جھٹکے؛ 30 مسافر زخمی
- جسٹس شفیع صدیقی کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش
- موٹرسائیکلز چوری کرکے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ گرفتار
- اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہ
- جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری
- لیاقت آباد کے الیکٹرک آفس کے باہر احتجاج، 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 500 چھکے لگ گئے
![ٹورنامنٹ کا 500 وان چھکا بھارتی بیٹر اکشر پٹیل نے لگایا (فوٹو: کرک انفو)](https://c.express.pk/2024/06/2658567-indveng-1719549974-709-640x480.jpg)
ٹورنامنٹ کا 500 وان چھکا بھارتی بیٹر اکشر پٹیل نے لگایا (فوٹو: کرک انفو)
ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل نے میگا ایونٹ کی تاریخ کا 500 واں چھکا لگایا۔
میزبان ممالک مین ورلڈکپ کے 51 میچز میں 500 چھکے لگائے گئے، اس حساب سے اوسطاً ہر میچ میں 9.8 یعنی تقریبا 10 چھکے ہر میچ میں لگے۔
مزید پڑھیں: بھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیا
سال 2021 کے ورلڈکپ کے 45 میچز میں 405، سال 2022 کے میگا ایونٹ میں 42 میچز میں 331 جبکہ سال 2016 میں 314 اور 2014 کے ایڈیشن میں 300 چھکے لگے تھے۔
اس کے علاوہ 2010 کے ایڈیشن میں 27 میچز میں مجموعی طور پر 278 چھکے لگے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔