پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواست
پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست دائر کی ہے
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست کردی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست وکیل علی ظفر نے دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کیس کو سنی اتحاد کونسل کیس کی سماعت کرنے والے 13 رکنی لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔