- حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمی
- وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
- محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل اور علما نے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا
- "بابراعظم کسی بھی بڑی بین الاقوامی ٹیم میں فٹ نہیں ہوتے"
- جہلم؛ میاں بیوی کنویں میں گر گئے
- موجودہ حکومت کا ہر بندہ شیطان ہے، بشریٰ بی بی
- اسموگ کے خاتمے کیلیے صوبہ پنجاب میں دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
- بابراعظم کا مذاق اڑانے کی ہربھجن کی ویڈیو وائرل
- لاہور : بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 5 ملزمان گرفتار
- 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور
- نئی دہلی؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی
- سابق آسٹریلوی کپتان نے افغان ٹیم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
- میری پریس کانفرنس پر کل حکومت ناراض ہوگئی، شاہد خاقان
- ٹیم میں سرجری کے بیان پر محمد رضوان کا ردعمل بھی سامنے آگیا
- فیملی نے عزیز کا جنازہ چھوڑ کر فٹبال میچ دیکھنا شروع کردیا
- سارنگ مکھیوں کے حوالے سے سائنسدانوں کی چونکا دینے والی تحقیق
- یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا
- کراچی؛ پولیو کیس سامنے آنے کے بعد کیماڑی میں خصوصی انسداد پولیو مہم
- ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا
- پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی
آتش بازی کو رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2024/06/2659484-fireworks-1719726549-892-640x480.jpg)
[فائل-فوٹو]
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آتش بازی کو اتنا رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اس کے پیچھے چھپی سائنس پر بات کریں گے۔
ہر آتش بازی کے اندر دھاتوں اور نمکیات کا ایک مخصوص مجموعہ ہوتا ہے جو اس بات کا تعین کرتا ہے کہ آتش بازی کے پھٹنے پر آسمان میں کون سے رنگ نمودار ہوں گے۔
جیسے کہ آتش بازی کے مواد میں موجود اسٹرونٹیم دھات سرخ رنگوں کو پھیلاتی ہے، بیریم چمکدار سبز رنگوں کا ذمہ دار ہے اور تانبا نیلے رنگوں کا مجموعہ پیدا کرتا ہے۔
اسی طرح کلورین کچھ رنگوں کو چمکانے کا سبب بنتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ اور سلفر آتش بازی کو جلانے میں مدد دیتے ہیں اور کلوریٹ اور نائٹریٹ رنگین دھماکوں کے لیے آکسیجن فراہم کرتے ہیں۔
ان دھاتوں اور نمکیات میں دیگر مرکبات بھی شامل کیے جاتے ہیں تاکہ رنگوں کو وسیع پیمانے پر پھٹنے میں مدد ملے۔
اسی طرح کی سائنس زمینی مدار میں داخل ہونے والے شہابِ پتھروں کی بھی ہے۔ جب وہ مدار میں داخل ہوتے ہیں تو ان کی کیمیائی ساخت ان کے مختلف رنگوں میں چمکانے کا سبب بنتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔