تازہ ترین 
< >

لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل

ویب ڈیسک جمعرات 4 جولائی 2024

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حلف کے بعد ان سے چیف الیکشن کمشنر بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ

تبصرے