- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہ
- جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری
- لیاقت آباد کے الیکٹرک آفس کے باہر احتجاج، 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج
- کراچی میں 2 کمسن بچیاں بازیاب، اغوا کے الزام میں چاچی گرفتار
- فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
- الیکشن ٹریبونلز کیس کی سماعت کیلیے سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
- امریکا؛ جعلی بل پر انشورنس کے لاکھوں ڈالر ہتھیانے والی بھارتی نژاد ڈاکٹر گرفتار
- سیاسی جماعتوں سے سال 2023-24 کے گوشوارے طلب
- امریکی قرارداد؛ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان
- مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی، تین کی حالت نازک
- میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں
- مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ
- حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمی
- وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
- محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل اور علما نے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا
- "بابراعظم کسی بھی بڑی بین الاقوامی ٹیم میں فٹ نہیں ہوتے"
- جہلم؛ میاں بیوی کنویں میں گر گئے
- موجودہ حکومت کا ہر بندہ شیطان ہے، بشریٰ بی بی
- اسموگ کے خاتمے کیلیے صوبہ پنجاب میں دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف
![فوٹو : فائل](https://c.express.pk/2024/06/2659717-nawaz-1719754955-445-640x480.jpg)
فوٹو : فائل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔
نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور واضح الفاظ میں بتایا کہ ان کا خاندان مالی لحاظ سے مستحکم تھا۔
نوازالدین صدیقی نے بتایا کہ انہوں نے چوکیداری کا کام اس لئے کیا کہ وہ گھر والوں کے پیسوں پر رہنا نہیں چاہتے تھے اور خود محنت کرکے کمانا چاہتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں : انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشاف
یہ بھی پڑھیں : نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے
اس موقع پر مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ان کی شکل غریبوں والی ہے لیکن وہ غریب نہیں تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔