تازہ ترین 
< >

اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پیٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایت

احتشام مفتی جمعرات 4 جولائی 2024

تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں، ترجمان اوگرا

تبصرے