تازہ ترین 
< >

آپریشن عزمِ استحکام: عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

ویب ڈیسک جمعـء 5 جولائی 2024

پی ٹی آئی ارکان کانفرنس میں صرف سننے کی حیثیت سے شرکت کریں گے، فیصلہ پاکستان کی خاطر کیا ہے، عمران خان

تبصرے