ریلوے کا فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد اضافہ
کرایوں میں اضافے کا اطلاق 3جولائی 2024 سے ہوگا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد اضافہ کر دیا۔
ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق اسٹیل کوائلز، پی او ایل پروڈاکٹس، ایل ایچ سی، ایل ایم سی، شنٹنگ چارجز، وار فریج، ڈیموریج اور ڈیسنیشن چارجز پر لاگو نہیں ہوگا۔
کرایوں میں اضافے کا اطلاق 3جولائی 2024 سے ہوگا۔