تازہ ترین 
< >

حکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک منگل 9 جولائی 2024

آئی ایس آئی میسجز کو بھی ٹریس اور مداخلت کر سکے گی، کابینہ کا فیصلہ

تبصرے