تازہ ترین 
< >

وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان

منگل 9 جولائی 2024

انہیں جولائی تا ستمبر ریلیف دے رہے ہیں، ریلیف پر 50 ارب روپے خرچ ہوں گے، صارفین کو 4 تا 7 روپے فی یونٹ فائدہ ہوگا

تبصرے