پی ایف ایف ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے انعقاد کی تفصیلات جاری

پی ایف ایف کے تحت چیمپئن شپ کا انعقاد چار مراکز پر کیا جائے گا

(فوٹو: فائل)

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحٹ قومی ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا انعقاد ہوگا۔


ذرائع کے مطابق پی ایف ایف کے تحت چیمپئن شپ کا انعقاد چار مراکز پر کیا جائے گا۔

21 تا 28 جولائی تک جاری رہنے والی یہ چیمپئن شپ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔
Load Next Story