محرم میں انٹرنیٹ کی بندش ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا وزارت داخلہ
انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں، ترجمان
وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں، اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے پرہیز کیا جائے۔
ترجمان نے کہا کہ محرم میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی طرف سے ارسال کی گئی درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، اور نہ ہی وزیراعظم کے دفتر سے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی کوئی ہدایت جاری کی گئی ہے۔