انٹرنیٹ پر خشکی سے چھٹکارا پانے کا انوکھا طریقہ وائرل
سوشل ویب سائٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ مردوں اور خواتین کے لیے مختلف مشورے پیش کرتی ہے
حال ہی میں سوشل ویب سائٹ Reddit پر بالوں سے خشکی ختم کرنے کا ایک پرانے ٹوٹکے پر مبنی طریقہ علاج شیئر کیا گیا ہے جس نے سینکڑوں لوگوں کو نئی بحث میں الجھا دیا ہے۔
یہ پوسٹ مردوں اور عورتوں کے لیے مختلف مشورے پیش کرتی ہے کہ خشکی سے چھٹکارا پانے کے لیے لسٹرین (listerine) اینٹی سیپٹک (ماؤتھ واش) کو بطور علاج کیسے استعمال کریں۔
پوسٹ میں لکھا ہے: 'خواتین! سر کے تمام بالوں کو علیحدہ کریں اور انگلیوں کی مدد یا روئی سے لسٹرین لگائیں۔ اچھی طرح مگر احتایط سے مساج کریں۔
مردوں کے لیے: سر کی جلد پر صبح اور رات پوری لیسٹرین اینٹی سیپٹک استعمال کریں اور اچھے طریقے سے بھرپور مساج کریں۔
یاد رہے کہ لسٹرین 60 سال سے زیادہ مُنہ کے اندرونی حصے کی صفائی کے طور پر استعمال ہوتے آیا ہے۔ ایک فرد نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین اور مردوں کے لیے مختلف کیوں ہے، ان سب کے بالوں کی کیمیائی ساخت تو ایک جیسی ہے۔

Vintage dandruff treatment
byu/faerle inWeird