وزیر اعلیٰ سندھ نے 29 اراکین کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقررکردیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 29 اراکین سندھ اسمبلی کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقرر کیا گیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 29 اراکین سندھ اسمبلی کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقررکردیا۔
رکن سندھ اسمبلی ھالار وسان کو محکمہ خوراک،شام سندرکومحکمہ ٹرانسپورٹ، یوسف بلوچ کو مائنز اینڈ منرل، فرخ احمد شاہ کو ورکس اینڈ سروسز،عادل کو انڑپبلک ہیلتھ ، خرم سومرو کو جیل خانہ جات، ملیحہ منظور کو انفارمیشن، ندا کھوڑو کو ہیلتھ بہبودآبادی کا پارلیمانی سیکریٹری مقرر کیا گیا۔
سعدیہ جاوید پلاننگ ڈویلیپمنٹ، سیماخرم اسکول ایجوکیشن، قاسم سراج سومرولوکل گورنمنٹ، عادل انڑپبلک ہیلتھ انجینئرنگ، علی حسن ہنگورو ایری گیشن، مخدوم فخرزمان محکمہ داخلہ سندھ، بہادرخان ڈاہری ایگریکلچر، سپلائی اینڈ پرائس، پارس ڈیرو اینٹی کرپشن، خیرالنساء مغل بین الصوبائی رابطہ، کوآپریٹیو، حناد ستگیر کلچر ٹورازم، سیدہ ماروی فصیح یونیورسٹیز اینڈ بورڈ، یاسمین شاہ وومن ڈویلیپمنٹ کی پارلیمانی سیکریٹری ہوں گی۔