قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

ویب ڈیسک  منگل 9 جولائی 2024
فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024  کی منظوری دے دی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق  مسیحی شادی ترمیمی بل 2024  ایم این اے نوید عامرجیوا نے پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نے منظور کرلیا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔