امریکا ایبائیک اور اسکوٹر سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ
حادثات میں یہ زبردست اضافہ مزید حفاظتی اقدامات کی فوری ضرورت کی نشاندہی کرتا ہے، ماہرین
امریکا میں الیکٹرک ٹرانسپورٹ جیسے الیکٹرک بائک اور ای-سکوٹر وغیرہ زیادہ استعمال کرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے ڈاکٹر ایڈرین فرنانڈیز کی قیادت میں ایک ٹیم نے رپورٹ کیا کہ 2017 اور 2022 کے درمیان ہر سال امریکیوں میں ای-بائیک کے زخمی ہونے کی شرح دوگنی ہو گئی ہے۔
الیکٹرک اسکوٹروں سے منسلک چوٹوں میں 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ڈاکٹر ایڈرین نے نیوز ریلیز میں کہا کہ حادثات میں یہ زبردست اضافہ مزید حفاظتی اقدامات کی فوری ضرورت کی نشاندہی کرتا ہے۔
ڈاکٹر ایڈرین اور ان کے ساتھیوں نے 2017 سے 2022 تک یو ایس کنزیومر پروڈکٹ سیفٹی کمیشن کے نیشنل الیکٹرانک انجری سرویلنس سسٹم کے ڈیٹا کی مدد سے تحقیق انجام دی۔