وفاقی وزیر داخلہ کا رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ
آئی پیز کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے، لیاقت بلوچ
وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھیں: 25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی
رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بجلی بلز میں 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 فیصد رعایت دی جائے۔بجلی بلز میں سلیب ریٹ ختم کئے جائیں اورآئی پیز کے ساتھ کیسپیٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے۔