حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لیے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت میں 1.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 13.39 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ جون میں سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت 14.62 ڈالر تھی۔
نوٹیفکیشن کے مطاب سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 1.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور کمی کے بعد قیمت 13.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جون میں سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 14.37 ڈالر تھی۔