انڈین سینسر بورڈ نے جھانوی کپور کی نئی فلم ’الجھ‘ کو نمائش کی اجازت دے دی
’الجھ‘ کی کہانی ایک سفارت کار کے گرد گھومتی ہے جسے اپنے کیریئر اور نجی زندگی میں مختلف مشکلات کا سامنا ہوتا ہے
انڈین سینسر بورڈ نے بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم 'الجھ' کو نمائش کی اجازت دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کو 'یواے' سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے اور دو گھنٹے 14 منٹ دورانیے کی فلم میں کوئی کٹ نہیں لگایا گیا البتہ مختلف مقامات پر نازیبا الفاظ کو میوٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے 'الجھ' کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم 'الجھ' کا ٹریلر جاری
'الجھ' کی کہانی ایک نوجوان انڈین سفارت کار کے گرد گھومتی ہے جسے اپنے کیریئر اور نجی زندگی میں مختلف مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم 'الجھ' کی ریلیز ملتوی کردی گئی
فلم میں جھانوی کپور کے ساتھ روشن میتھیو اور گلشن دیویہا بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا تھا اور مداحوں کو خبر دی کہ 'الجھ' 5 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔