حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا
پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کے تحت جماعت اسلامی کے کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کردیا جائے گا۔