سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی خالہ کے انتقال کے حوالے سے خبر دی اور تصویر شیئر کی

فوٹو : ویب ڈیسک

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں۔

صبا فیصل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی خالہ کے انتقال کے حوالے سے خبر دی۔




ایک دوسری انسٹااسٹوری میں صبا فیصل نے بتایا کہ ان کی خالہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

اداکارہ نے ایک اسٹوری میں اللہ سے دعا کی کہ وہ آخری دیدار میں بھی ان کے چہرے کا نور برقرار رکھے۔
Load Next Story