قیادت کے حوالے سے حماس کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا


(فوٹو: انٹرنیٹ)
ترجمان حماس کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت کے حوالے سے شوریٰ کا مشاورتی سلسلہ جاری ہے، شوری کے اجلاس کے بعد جلد ہی نئے سربراہ کا اعلان کیا جائے گا۔
حماس کے ترجمان نے مزید کہا کہ لوگوں کو یقین دلاتے ہیں کہ جدوجہد جاری رہے گی۔