ذیابیطس کے زخموں کو جلد ٹھیک کرنے والی جدید مرہم پٹی
اس قسم کے زخم متاثرہ شخص کے موت کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتے ہیں۔
ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ بیٹری سے چلنے والی نئی برقی مرہم پٹیاں زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔
محققین نے سائنس ایڈوانسز جریدے میں رپورٹ کیا کہ جانوروں پر کئے جانے والے تجربے میں برقی پٹیوں سے علاج کیے جانے والے زخم روایتی پٹیوں سے علاج کیے جانے والے زخموں کے مقابلے میں 30 فیصد تیزی سے ٹھیک ہوتے پائے گئے ہیں۔
محققین کا کہنا ہے کہ یہ پٹیاں ذیابیطس اور دیگر دائمی بیماریوں کی وجہ سے سستی سے ٹھیک ہونے والے زخموں کے علاج میں گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہیں۔
محققین نے یہ بھی بتایا کہ اس قسم کے زخم متاثرہ شخص کے موت کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتے ہیں۔
نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی میں الیکٹریکل اور کمپیوٹر انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور محقق آمی بندوڈکر نے کہا، "یہاں ہمارا مقصد ایک بہت کم مہنگی ٹیکنالوجی تیار کرنا تھا جو دائمی زخموں کے مریضوں میں شفا یابی کو تیز کرسکتی ہو۔