وزن کم کرنے کیلئے ’ٹیڈپول واٹر‘ کا رجحان وائرل
ٹیڈپول واٹر کا مطلب مینڈک کے بچوں پر مشتمل پانی ہے
حال ہی میں وزن کم کرنے کے طریقہ علاج میں ایک نئے طریقے کا اضافہ ہوا ہے جس کا tadpole water ہے یعنی مینڈک کے بچوں پر مشتمل پانی۔
سوشل میڈیا کی آمد کے ساتھ ہی مختلف رجحانات سامنے آتے جاتے رہتے ہیں۔ اب وزن میں کمی کا تازہ ترین رجحان جو بالخصوص لڑکیوں میں زیادہ مقبول ہو رہا ہے وہ ہے "ٹیڈپول واٹر" (مینڈک کے بچوں پر مشتمل پانی)۔
لیکن آپ پریشان نہ ہوں، اس میں مینڈک کے بچے نہیں ہیں۔ اس رجحان میں بنیادی طور پر گرم پانی کی ایک بوتل اور اس میں تخ ملنگا کے بیجوں کے دو چمچ اور تازہ لیموں کا نچوڑ شامل ہوتا ہے۔
اس کا نام "ٹیڈپول واٹر" بظاہر اس پانی کی شکل دیکھ کر رکھا گیا جس میں تخ ملنگا مینڈک کے بچے ہی لگتے ہیں۔
نوعمر آن لائن صارفین اس گھریلو ٹوٹکے کے فوائد کے بارے میں پوسٹیں شیئر کررہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ رجحان ان کی اضافی چربی کو کم کرنے اور آنتوں کی اچھی صحت برقرار رکھنے میں مدد کر رہا ہے۔