سی ٹی ڈی کی لاڑکانہ میں کارروائی کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کے نام جمیل احمد شیخ اور صلاح الدین بتلائے جاتے ہیں
لاڑکانہ کے علاقے نئوں ڈیرو میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے۔
گرفتار دہشت گردوں کے نام جمیل احمد شیخ اور صلاح الدین بتلائے جاتے ہیں۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے دہشت گرد ملزمان کو گرفتار کرنے اور دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی لاڑکانہ اور حساس اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انھیں شاباش دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کی مشترکہ کارروائی کی بدولت دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوا، کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جشن آزادی کے ایونٹ کو پرامن اور محفوظ بنائیں۔