اے آئی ورژن کے بعد اصلی گوریلا صوفے متعارف
صارفین اے آئی حقیقی گوریلا صوفوں کی تصاویر کے درمیان فرق نہیں کر سکتے تھے
کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر اے آئی سے تیار کردہ گوریلا شکل کے صوفوں کی تصاویر وائرل ہوئیں تھیں جس کے بعد اب ایک کمپنی نے اصل صوفے متعارف کروادیے ہیں۔
ایک چینی فرنیچر کمپنی نے گوریلا صوفوں کی اے آئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے گوریلا کی شکل کے صوفے تیار کرنا شروع کر دیے ہیں۔
Inspiring Designs نامی ایک آن لائن ڈیزائنز نے ایک پوسٹ دالی تھی جس میں گوریلا سائز کے صوفوں کی AI سے تیار کردہ درجنوں تصاویر شامل تھیں۔
یہ واضح نہیں ہے کہ آیا انہوں نے Midjourney سافٹ ویئر کا استعمال کیا یا کوئی اور ڈیجیٹل ٹول لیکن نتائج صارفین کیلئے دلکش تھے۔
سوشل میڈیا پر گوریلا صوفوں کی تصاویر اتنی وائرل ہوئیں کہ صارفین زیادہ تر AI سے تیار کردہ مواد اور ایک حقیقی پروڈکٹ کے درمیان فرق نہیں کر سکتے تھے۔
صارفین پوچھتے رہے کہ انہیں گوریلا صوفہ کہاں سے مل سکتا جس پر چین میں ایک کمپنی نے صارفین کو خواہش کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا۔