گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان بھی متوقع
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان اولمپئین ارشد ندیم آج شام اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کریں، اس موقع پر وزیراعظم اولمپئین کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے پرتکلف ظہرانے کی تیاریاں
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان بھی متوقع ہے جبکہ پُر تکلف ظہرانے کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔