شہر اقتدار میں اسلام آباد پولیس اپنے ہی احکامات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام
باجوں کی خریدوفروخت اور استعمال شہر اقتدار کی شاہراہوں پر بلا روک ٹوک کے جاری رہا
شہر اقتدار میں اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ اپنے ہی احکامات پر عملدرآمد کروانے میں ناکام رہی، اسلام آباد میں باجا بجانے پر پابندی کےنوٹیفکیشن پر ضلعی انتظامیہ عمل نہ کرا سکی۔
باجوں کی خریدوفروخت اور استعمال شہر اقتدار کی شاہراہوں پر بلا روک ٹوک کے جاری رہا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے 10 روز کے لیے اسلام آباد میں باجے کی خریدو فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کی تھی اور 8 اگست کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا۔
منچلوں کی جانب سے اسلام آباد میں باجوں کا استعمال زور شور سے جاری رہا، باجوں کے شور سے عوامی سکون میں خلل پیدا ہونے لگا۔
اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ اپنے ہی احکامات پر عملدرآمد کروانے میں ناکام رہی۔