سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ
فی دس گرام سونے کی قیمت 2144 روپے کے اضافے سے 223080روپے کی سطح پر آگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 2507ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کے اضافے سے 260200روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2144روپے کے اضافے سے 223080روپے کی سطح پر آگئی۔
دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کے اضافے سے 2950روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 42.86روپے کے اضافے سے 2529.14روپے کی سطح پر آگئی۔