پاکستان ریلوے کا 9 ٹرینوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ
پرائیویٹ ہونے والی ٹرینوں میں کراچی ایکسپریس، عوام ایکسپریس سمیت دیگر شامل ہیں
پاکستان ریلویز نے پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت 9 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ترجمان ریلویز کے مطابق پاکستان ریلویز کے سی ای او نے ٹینڈر جاری کرنے کے لیے دے دیا ہے، آؤٹ سورس کرنے کا اشتہار 21 اگست کو جاری کیا جائے گا۔
پرائیویٹ ہونے والی ٹرینوں میں کراچی ایکسپریس، عوام ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، بہاوالدین زکریا ایکسپریس، مہر ایکسپریس، سکھر ایکسپریس، چناب ایکسپریس اور مہران ایکسپریس شامل ہیں۔
اس سے قبل پاکستان ریلویز 22 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا اشتہار منسوخ کر چکا ہے۔