دنیا میں سب سے زیادہ کھانا سعودی عرب میں ضائع ہوتا ہے
سعودی عرب اکیلا نہیں ہے، قطر میں رمضان کے دوران تیار ہونے والے کھانے کا ایک چوتھائی حصہ پھینک دیا جاتا ہے ...
مکہ مکرمہ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہاں پر رمضان میں بڑے پیمانے پر کھانا ضائع ہو جاتا ہے۔
کنگ سعود یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ کھانے کی بربادی سعودی عرب میں ہوتی ہے۔ یہاں رمضان کے دوران تیارہونے والے مجموعی کھانے کا 30 فیصد حصہ پھینک دیا جاتا ہے اور اس کھانے کی قیمت تقریباً 12لاکھ ریال ( تقریبا ایک کروڑ91 لاکھ روپے ) ہے۔ سعودی حکومت نے لوگوں کوکم مقدارمیں کھانا پکانے کی اپیل کی ہے۔
حکومت بچے ہوئے کھانے اور فضلے کے بہتر استعمال کے لیے ایک کھاد فیکٹری بھی لگارہی ہے۔ کھانے کی بربادی کے معاملے میں سعودی عرب اکیلا نہیں ہے، قطر میں رمضان کے دوران تیار ہونے والے کھانے کا ایک چوتھائی حصہ پھینک دیا جاتا ہے۔