کوئٹہ میں پراپرٹی ٹیکس کا نظام ڈیجٹلائز کر دیا گیا
صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس ختم کر کے اسمارٹ کارڈ متعارف کرایا جا رہا ہے
بلوچستان کے محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسشن نے کوئٹہ میں پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو ڈیجٹلائز کر دیا۔
سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید ظفرعلی بخاری کا کہنا ہے کہ سبی سمیت صوبے کے تمام بڑے شہروں کے پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو جلد ڈیجٹلائز کردیا جائے گا۔
صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس ختم کر کے اسمارٹ کارڈ متعارف کرایا جا رہا ہے۔
سید ظفرعلی بخاری نے کہا کہ اس ضمن میں نیشنل پرنٹنگ پریس معاہدہ ہوچکا ہے، اسمارٹ کارڈ کی قیمت تقریبا پندرہ سو روپے ہوگی۔