بگ بیش لیگ 75 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈرافٹ میں نام رجسٹر کروالیے
ایونٹ کی مینز و ویمنز پلئیرز کی ڈرافٹننگ یکم ستمبر کو ہوگی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور اوپنر فخر زمان سمیت آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں 75 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی۔
بگ بیش لیگ نے پاکستان سے اپنے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں حارث رؤف، شاداب خان، عماد وسیم، اسامہ میر، اور زمان خان کے علاوہ دیگر نئے کرکٹر بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین فہرست میں پاکستان بگ بیش لیگ کیلئے 64 مینز اور 11 ویمنز کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے، لیگ کا ڈرافٹ یکم ستمبر کو شیڈول ہے۔
مزید پڑھیں: رضوان نے بنگلادیش کے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل کردی
فخر زمان، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے علاوہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود، صائم ایوب بھی نمایاں کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: حارث رؤف سمیت تین پاکستانی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ کا این او سی جاری
ویمنز کھلاڑیوں میں پاکستان کی ٹی20 کپتان فاطمہ ثنا، ندا ڈار، ڈیانا بیگ، عالیہ ریاض کے علاوہ طوبہ حسن اور عروبہ شاہ کو بھی شامل ہیں۔