مظاہروںمیں امریکیوں کونقصان پہنچانے والوں کا پیچھاکرینگےاوباما

مظاہرے فطری عمل ہیںمگران کی آڑمیںامریکی مفادات کونشانہ بنایاجارہاہے

مظاہرے فطری عمل ہیںمگران کی آڑمیںامریکی مفادات کونشانہ بنایاجارہاہے۔ فوٹو: اے ایف پی

ATHENS:
امریکی صدرباراک اوباما نے کہاہے کہ اگردیگرممالک میںامریکیوںکونقصان پہنچا تو ذمے داروں کاپیچھا کریں گے۔


ورجینیااورمیامی میںانتخابی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ مسلم ممالک میںشدت پسندعناصر اسلام مخالف فلم کی آڑمیں امریکاکونقصان پہنچاناچاہتے ہیں،مظاہرے فطری عمل ہیں لیکن ان کی آڑمیںامریکی مفادات کونشانہ بنایاجارہاہے،لیبیامیںامریکی سفارتخانے پرحملے کے بارے میںہمیں ابھی تک معلوم نہیںہوسکاتاہم تحقیقات جاری ہے،اوبامانے کہاکہ ہماری اولین ترجیح بیرون ملک سفیروں اورسفارتخانوں کوتحفظ فراہم کرناہے تاہم خطے سے سفارتخانوں کوخالی یاسفیروںکوواپس نہیںبلاسکتے۔
Load Next Story