فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے


(فوٹو: عرب نیوز)
کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان اور سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے استقبال کیا۔
محمود عباس کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی شیڈول ہے جس میں غزہ کی تازہ صورتحال زیربحث آئے گی۔