افغانستان تاجکستان بارڈر پر53 شدت کا زلزلہ

زلزلہ منگل کی دوپہر 12بج کر29 منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کا مرکز افغانستان، تاجکستان بارڈر ریجن تھا

فوٹو- فائل

محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔


ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ ہوئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 110 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

زلزلہ منگل کی دوپہر 12بج کر29 منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کا مرکز افغانستان، تاجکستان بارڈر ریجن تھا۔
Load Next Story