بلوچستان سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 25 اور 26 اگست کو بلوچستان میں کارروائیاں کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کیا گیا۔
دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشنز میں سے بیلا میں کیے جانے والے ایک آپریشن میں جہنم واصل کیے جانے والے پانچ دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی۔
تصاویر میں دہشت گردوں کو اسلحہ سے لیس بلڈنگ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔