کراچی کے پارک میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

المنصور پارک سے ایک شخص محمد سعد جمالی گزر رہا تھا کہ اچانک اس پر درخت گرگیا

المنصور پارک سے ایک شخص محمد سعد جمالی گزر رہا تھا کہ اچانک اس پر درخت گرگیا

فیڈرل بی ایریا پارک میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں قائم المنصور پارک سے ایک شخص محمد سعد جمالی گزر رہا تھا کہ اچانک اس پر درخت گرگیا جس کے نتیجے میں وہ شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔


چھیپا نے فوری طور پر لاش کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

 
Load Next Story