چوہدری برادران شیخ رشید اور طاہر قادری کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں خواجہ آصف
نواز شریف تمام تر سازشوں کے باوجود 3 بار ملک کے وزیراعظم منتخب بنے، وزیر دفاع
وزیرادفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران، شیخ رشید اور طاہر القادری جمہوریت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، ان کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
اپنے ایک جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین، پرویز الہی، شیخ رشید اور طاہر القادری جمہوریت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، ان کے پاس مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نواز شریف سیاست میں ہر آزمائش سے سرخرو ہوکر نکلے ہیں، وہ تمام تر سازشوں کے باوجود 3 بار ملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں اور آئندہ بھی ان کے خلاف کی جانے والی ہر سازش ناکام ثابت ہو گی۔