ڈرگ روڈ کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی

ڈرگ روڈ کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔


پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔

پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش شناخت کے لیے سرد خانے میں رکھوا دی ہے۔
Load Next Story