غزہ میں پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا
پولیو ویکسینیشن مہم 12 ستمبر کو متوقع طور پر اپنے اختتام کو پہنچے گی
غزہ کی وزارت صحت نے اسرائیلی بمباریوں میں ہونے والی تباہی کے نتیجے میں پولیو وبا کے خطرے کے پیش نظر پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا ہے۔
پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز خان یونس میں غزہ کے تمام بچوں کے لیے ہے جو کہ 12 ستمبر کو متوقع طور پر اپنے اختتام کو پہنچے گا۔
عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور اقوام متحدہ کی ریلیف ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا اعلان کرنے کے بعد ناصر ہسپتال میں ویکسینیشن کا آغاز کیا۔
یہ مہم 1 سے 4 ستمبر تک وسطی غزہ میں بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کرے گی جس کے بعد خان یونس 5-9 ستمبر اور غزہ سٹی اور غزہ کے شمالی علاقوں میں 9-12 ستمبر تک مہم جاری رہے گی۔